انمول بلوچ کےساڑھی میں بولڈ تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ انمول بلوچ کو بولڈ ساڑھی لک پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انمول بلوچ  نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ باربی پنک ساڑھی میں نظر آئیں، تاہم یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ پسند نہیں آیا۔تصاویر کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی۔