2 نوزائیدہ بچیوں کو نامعلوم شخص روڈ پھینک کر چلا گیا،ساہیوال کے نواحی گاؤں بستی بابا فرید محمد پور روڑ نذد اڈہ مائی والی مسجد بے حسی اور ظلم کی انتہا محمدپور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں صبح سویرے 2 نوزائیدہ (نیو بورن)بچیوں کو نامعلوم افراد چھوڑ کر فرار ہوگئے،ریسکیو کےمطابق نوزائیدہ بچیوں کی عمر ایک ایک گھنٹہ ہے