چیچہ وطنی، تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک معصوم بچی کھیتوں سے زندہ حالت میں ملی


چیچہ وطنی، تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں ایک معصوم بچی کھیتوں سے زندہ حالت میں ملی۔
سوچنے کی بات ہے، جسے ماں باپ نے ٹھکرا دیا، اسے اللہ نے نئی زندگی دے دی۔
اس ننھی جان کو دیکھ کر دل کہتا ہے کہ اصل انسان وہ ہے جو کمزوروں کا سہارا بنے اور محبت بانٹے۔
“معاشرے کی پہچان طاقت سے نہیں، کمزوروں کی حفاظت سے ہوتی ہے۔”