
کچھ روز قبل عمیر عرف عمیری نامی لڑکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی تھی ، جس میں کوئی خاتون اپنے عمیری دوست کیساتھ پرسنل لمحات کو انجوائے کررہی ہوتی ہے اور وہ عمیری سے نکاح کرنے کا کہہ رہی ہوتی ہے ، مگر عمیری اپنی غربت کے حالات بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر میں اس قابل ہوتا تو دو سال قبل تجھ سے شادی کرلیتا ۔ اس ویڈیو پر ابھی لوگوں کی بحث جاری تھی کہ اب ایک اور اس جیسی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی ہے ۔
جس میں لڑکی اپنے دوست کیساتھ کھلے عام اپنی شدید محبت کا اقرار کررہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ مجھے دنیا کی کوئی پروا نہیں ، میں تم سے شدید محبت کرتی ہوں ۔ اس ویڈیو کے آنے کے بعد لوگوں میں شدید غصہ پایا جارہا ہے ، کیونکہ ان کے خیال سے معاشرے میں بداخلاقی کی نئی لہر چل پڑی ہے جس سے بڑی تعداد میں نوجوان نسل کے متاثر ہونے کے امکانات ہیں ۔