ایشیا کپ میں ہار پر افغانی کپتان راشد خان کی پاکستانی ایمپائر فیصل آفریدی سے بدتمیزی

ایشیا کپ میں ایک اور تنازع، افغان ٹیم کے کپتان کی پاکستانی امپائر سے بد تمیزی
افغان کپتان نے بنگلا دیش سے شکست کا غصہ پاکستانی امپائر پر نکال دیا
ابوظہبی،میچ کےبعد راشد خان پاکستانی امپائر فیصل آفریدی سے بدتمیزی کرتے رہے
راشد خان نے اپنے پلیئرز کو بھی فیصل آفریدی سے بات کرنے سے روک دیا
افغان کپتان راشدخان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل