
پاکستان میں آج کل وائرل ہونے والی ویڈیو کے مرکزی کردار عمیری بارے بڑی خبر سامنے آئی ہے ۔غیر تصدیق شدہ مگر پکے ذرائع کی خبر کے مطابق عمیری کا نہ صرف سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا گیا ہے بلکہ سی سی ڈی کے ساتھ ایک مقابلے میں اسکا نیفے والا سسٹم بھی مکمل تباہ ہو گیا ہے۔شوہر کو کھسرا کہنے والی کا گیا کچھ نہیں اور عمیری کا رہا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔ ویسے جس لگن کے ساتھ چند گھنٹوں میں اس ویڈیو کو 25 کروڑ ویوز ملے ہیں اس سے قومی اخلاق اور کردار پر اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔