
اپنی مشکلیں آسان کرانے کے چکر میں نوجوان لڑکی اپنا سارا مستقبل اور عزت تار تار کرا بیٹھی!جعلی پیر نے 21سالہ لڑکی کی زندگی برباد کر دی!
21سالہ نادیہ اپنی مشکلات کے حل کے لیے ایک پیر کے پاس پہنچی تو پیر اسکے پیچھے پڑ گیا!تھانہ نارنگ منڈی کی حدود میں آصف نامی جعلی پیر نے نادیہ کو دم کرنے کے بہانے بلایا اور اپنی باتوں میں ورغلا لیا، نادیہ آصف کی باتوں میں آگئی اور وہ جو کہتا وہ کرتی چلی گئی!آصف ،نادیہ کو دم کرنے کے بہانے اسکے ( ک پ ڑ ے )اترواتا اور پھر اس سے غلط کام شروع کردیتا، ایسا کرت کرتے آصف نے نادیہ کی 150سے زائد ویڈیو بنا لیں وہ بھی خفیہ کیمروں سے اور پھر بلیک میلنگ کا سلسلہ چل نکلا، پھر نادیہ آصف سے ڈیڑھ سال تک بلیک میل ہوتی رہی!پھر ایک دن نادیہ کا صبر جواب دے گیا اور اس نے میڈیا نمائندگان سے رابطہ کر کے نہ صرف ساری سٹوری بلکہ کچھ ویڈیو ز بھی بطور ثبوت مہیا کر دیئے