لاہور میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ!عاشق نے محبوبہ کی جان صرف اس لیے لی کہ وہ

لاہور میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ!عاشق نے محبوبہ کی جان صرف اس لیے لی کہ وہ اپنے شوہر کیساتھ کیوں رہتی ہے؟
یہ واقعہ ہے 3نومبر کا جو کہ لاہور کے نواحی علاقے میں پیش آیا، خاتون کوثر، اسکا شوہر اور اسکا عاشق میر باز خان تینوں مل کر (آ ئ س) کا نشہ کرتے تھے، میر باز خان جوا بھی کھیلتا تھا ، وہ کوثر کو منع کر تا تھا کہ اپنے شوہر کے پاس مت رہا کرو، کوثر چونکہ نکاح یافتہ اور بیٹیوں کی ماں تھی اس کے لیے اپنے شوہر کو چھوڑنا ناممکن ہوچکا تھا، اسی رنج میں میر باز خان نے کوثر کو شدید تش د د کا نشانہ بنایا، زخمی حالت میں کوثر کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی، اورانتقال کر گئی