یہ ہوتی ہے لیڈر سے محبت : نامورشخصیت نے عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔