موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے ایکسیڈنٹ ہو گیا خاتون میرے پاس آئی اور کہا

ایک بار سکوٹر پر جاتے وقت راستے میں
سامنے کتا آ گیا۔۔۔۔۔
اس کو بچانے کے چکر میں سکوٹر کا کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا اور
میں سکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے
نالے میں گر گیا. تیسے میں
بڑی مشکل کے بعد جیسے
نالے سے باہر نکلا تو دیکھا ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے میری
طرف دیکھ رہی ہے۔
انہوں نے پوچھا: کہیں لگی تو نہیں
نہیں…. نہیں …. میں نے جواب دیا.میرا گھر نزدیک ہی ہے۔ خاتون نے کہا، چلو کپڑے صاف کرلو اور تھوڑا آرام بھی کر لو۔ آپ کو زیادہ زخم آئے ہیں یا نہیں یہ
بھی چیک کر لیتے ہیں.
میں نے جواب دیا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں ضرور آپ کے ساتھ چلتا
ہو جائےگی.
وی میں ایک
لیکن میری بیوی ناراض آپ بالکل ٹینشن
ڈاکٹر ہوں… چلئے انہوں نے زور دے کر کہا میں دیکھنا چاہتی ہوں کے کہیں آپ
کو فریکچر تو نہیں ہوا ہے.
در حقیقت وہ ایک خوبصورت اور اچھے اخلاق کی خاتون تھی اس لیئے میں انکار
نہیں کر پایا۔میں نے کہا ٹھیک ہے۔ میں آ رہا ہوں لیکن مجھے یقین ہے کے میری بیوی
ضرور ناراض ھو جائے گی”.
هم اس کے گھر آئے کپڑے، ہاتھ پیر صاف کرنے کے بعد انھوں نے میری جانچ کی اور
مجھے ٹھنڈا جوس دیا.
میں نے جوس پیا اور کہا ”اب میں پہلے رہا ہوں…. میری
بیوی یقینا اگ بگوله ھو جائے گی…. اب
سے بہتر محسوس کر ھو گی…
میں چلتا ہوں”.
انھوں نے مسکراتے ہوے کہا
رک جائیے اب آپ کی بیوی کو کچھ بھی پتہ نہیں چلے گا….. وہ تو گھر پر بیٹھی
بو گی نا
نہیں….. نہیں….. شاید وہ ابھی بھی نالے میں ہی ہوگی