صرف ایک روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنےوالاجوڑاگیس لیکج کے باعث ہونے والے

انا للہ وانا الیہ راجعون
صرف ایک روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنےوالاجوڑاگیس لیکج کے باعث ہونے والے د-دھما-کے میں جان کی بازی ہار گیا
اِس اِندوہناک سانحے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد، دو افراد دوسرے خاندان سے اور راولپنڈی سے آیا ایک مہمان بھی جاں بحق ہوا۔ خوشیوں سے سجا گھر لمحوں میں ماتم کدہ بن گیا، پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا اور ہر آنکھ نم ہے۔
د-دھما-کے کی آواز دور دور تک سنی گئی، د-دھما-کے سے 3 گھروں کی چھتیں گر گئیں جبکہ دو ملحقہ گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں