
جہالت کا دور آج بھی ہے
او میرے خدایا
بیٹیاں جاہلوں کو کیسے دی جاتی ہیں
😭
فیروزوالہ:جہیز کم ملنے پر ساس سسر نےپٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی ۔
حیدر روڈ ثناء نامی لڑکی کی 7 ماہ قبل مصطفی سے شادی ہوئی تھی، لڑکی کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا حالت تشویشناک۔ لڑکی کو آگ لگانے کے بعد ساس سسر فرار جبکہ چیخ و پکار پر اہل علاقہ اکٹھا ہوگیا ۔۔۔۔