
پی ٹی آئی سے تعلق کے شک کی بنیاد پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاری کے بعد 4 بیٹیوں کے والد کی موت، ‘یہ دروازہ توڑ کر اندر آئے، بیٹیوں پر پستول تان لیے، چھوٹی بیٹی پر پستول تانا تو طبیعت زیادہ خراب ہوگئی، ہم نے کہا بھی کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں، مگر پولیس والے ساتھ لے گئے، آج بھی پولیس گھر کے باہر کھڑی ہے اہل خانہ کے انکشافاف