بزرگ شہری ارشد پر جعلی عامل بن کر دو بہنوں کے ساتھ عمل کے بہانے زبردستی زنا کیا

مریدکے میں بُزرگ پر (ز ی ا د تی) کا مقدمہ درج کرانے والی ماہم اور لائیبہ کون نکلیں؟
مریدکے میں ایک ایف آئی آر درج ہوتی ہے جس میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ بزرگ شہری ارشد پر جعلی عامل بن کر دو بہنوں کے ساتھ عمل کے بہانے زبردستی زنا کیا ،پولیس نے مبینہ جعلی عامل کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ تو درج کرلیا مگر کہانی کچھ اور نکلی! جرم ثابت نا ہونے پر مبینہ جعلی عامل ارشد کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت درج مقدمہ خارج کر دیاجاتا ہے ، ارشد نے کچھ عرصہ پہلے ہنی ٹریپ گینگ کے سرگناہ شفیق اور دیگر سے 4 عدد پلاٹ خریدے جسکی تقریباً رقم ادا کردی گئی،پلاٹوں کی زمین نجی سوسائٹی میں آنے کے بعد قیمت کئی گناہ بڑھ جانے سے ہنی ٹریپ گینگ کے سربراہ شفیق نے ارشد سے پلاٹوں کی رجسٹری نا دی بلکہ ارشد پر ہی دباؤ ڈالنے کے لیے زنا کا جھوٹا مقدمہ درج کرادیا ،ماہم اورلائیبہ ہنی ٹریپ گینگ کا حصہ اور سرگناہ شفیق کی سگی بھتیجیاں ہیں، حقائق منظرعام پر آنے کے بعد تمام کرداروں کیخلاف کارروائی کاآغاز کر دیا گیا ہے۔