نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، شوہر نے اپنی ہی خوبصورت دلہن کو رات کے وقت۔۔۔۔

ظالم شوہر نے بیوی کو بجلی کے کرنٹ سے موت کے گھاٹ اتار دیا 🔥 اس کو کیا سزا ہونی چاہیے

پشاور سفاک قاتل شوہر نے ویزا کینسل کرکے ادھی رات منصوبہ بندی سے جان بوجھ کر بیوی کو کرنٹ لگایا بعد میں خادثہ کا ڈرامہ رچایا ۔ پشاور پولیس نے ظالم شوہر کو گرفتار کرلیا۔