لاہورغیرت کے نام پر بھائی نے بہن کے بال مونڈ دیئے

لاہورغیرت کے نام پر بھائی نے بہن کے بال مونڈ دیئے!
15 سالہ لڑکی شاہدرہ ٹاؤن سے بابا فرید کالونی بھائی کے گھر آئی تھی، ملزمان کو کسی کیساتھ لڑکی کی دوستی ہونے کا شک تھا، شک کی وجہ سے ملزمان نے باہم مل کر لڑکی کے بال مونڈ دیئے،ملزمان نے متاثرہ لڑکی کی نازیبا وڈیوز بنائی، وائرل کرنے کی بابت دھمکاتے رہے، گرفتار ملزمان میں بھائی قاسم، بھابھی معصومہ، سمیر و گنگر بی بی شامل