
یہ بچی آپ کو یاد ہے؟ یہ وہی دعا زہرا ہے جو اپنے والدین کی توجہ اور بے پناہ پیار سے آج اس مقام پر کھڑی ہے۔
والدین کی سپورٹ سے آج دعا زہرا نےبہترین کارکردگی کا ایوارڈ حاصل کیا،دعا کے والد مہدی کاظمی نے انتھک کوششوں اور کاوشوں سے نہ صرف اپنی بیٹی دعا زہرا کی زندگی بچائی بلکہ اُسے کامیاب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
اللہ پاک ،محمد و آلِ محمد ﷺ کے صدقے میںسب کی بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھے اور اللہ مہدی کاظمی صاحب کو انکی کوششوں کا اجر عطا فرمائے