قصور میں شرمناک سانحہ :25 سالہ ذیشان شام جب اچانک مزدوری کرکے جلدی گھر آیا

قصور : بیٹے نے ماں کو مبینہ غیرت کے نام پر قتل کر دیا
25 سالہ ذیشان نے اپنی والدہ صوبیہ بی بی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا۔ واقعے کے بعد ملزم نے خود کو تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا