
زالم بیوی قتل کے بعد شوہر کو کچن میں دفنا کر خاتون دو ماہ تک وہیں کھانا بناتی رہی ۔ لاہور احمد آباد
روبی پر الزام ہے کہ اس نے اپنے مبینہ عاشق کی مدد سے اپنے شوہر کو قتل کیا اور پھر قتل کو چھپانے کے لیے اس کی لاش کو کچن میں دفن کر دیا۔
قتل کا ثبوت ختم کرنے کیلئے گڑھے میں نمک بھی ڈالا گیا۔ اس کے بعد اوپر ٹائلیں بچھا کر باورچی خانے کو اس کی پہلی جیسی حالت میں بحال کر دیا گیا