
انا للہ وانا وانا الیہ راجعون!باپ،بیٹا دل کا دورہ پڑنے سے دنیا سے رخصت
ہری پور ، تربیلا غازی کے گاؤں کے نوجوان ارسلان کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بیٹے کے انتقال کی خبر سنتے ہی والد کواٹیک ہواجوجان لیواثابت ہوا۔باپ بیٹے کی اچانک موت سے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔