قیامت کی نشانی! ماں نے اپنی ہی بیٹی کو بیچ ڈالا

لاہور سے دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں اپنی 18 سالہ سگھی بیٹی کو مکروہ دھندے میں دھکیلنے لگی۔ معصوم لڑکی کے مطابق وہ پچھلے دو سال سے اپنی ہی ماں کے کہنے پر اس گھناؤنے کام میں مجبور ہے۔
ایک نجی یوٹیوب چینل کی ٹیم نے خفیہ منصوبہ بندی کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف اس لڑکی کو بازیاب کرایا بلکہ اس ظالم ماں کو بھی رنگے ہاتھوں بے نقاب کر دیا۔
واقعے نے پورے شہر میں تہلکہ مچا دیا ہے اور لوگ اس درندگی پر ششدر ہیں کہ ماں جیسا مقدس رشتہ بھی اس حد تک گر سکتا ہے۔ 💔😔