میرےبیٹے نے مجھ سے کہا قطر کے پاس بھی رافیل ہیں تو اس نے کہا قطر کے پاس رافیل تو ہیں لیکن

میرا چودہ سالہ بیٹا میرے پاس آیا،ہماری ڈسکشن ہورہی تھی،میں نے کہا قطر کے پاس بھی رافیل ہیں تو اس نے کہا قطر کے پاس رافیل تو ہیں لیکن عاصم منیر نہیں ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی