بابا میں تیری ملکہ.. ربیکا خان نے بات پکی ہونے پر کس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ باپ کے گلے لگ کر رونے کی ویڈیو وائرل

گزشتہ دنوں مشہور ٹک ٹاکر ربیکا خان کی بات پکی کی رسم ہوئی. بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ربیکا خان مشہور پاکستانی کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی ہیں. اپنی بات پکی کی رسم کے بعد ربیکا باپ کے گلے لگ کر زارو قطار رو پڑیں. دیکھیں ویڈیو

رسم کے دن ربیکا خان اور ان کے منگیتر حسین ترین نے سفید رنگ کا لباس پہنا. جب کی تقریب کی تھیم اور سجاوٹ بھی سفید رنگ کی تھی.

ربیکا نے اس تقریب کیلئے ’MYSIE BY TAHIRA’ کا ڈیزائن کردہ سفید پشواس پہنا جس پر نیٹ کا دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا. دوپٹے پر سنہرے گوٹے سے ’حسین کی ربیکا’ لکھا ہوا تھا. جبکہ ہاتھوں پر مہندی سے بھی حسین کی ربیکا لکھا ہوا تھا.

اس تقریب میں ایک خاص چیز دلہا دلہن کے گلے میں ڈالا ہوا نوٹوں کا ہار تھی جس نے سب کی توجہ سمیٹ لی. اس خوبصورت اور منفرد ڈیزائن والے ہار کو ’رائل فلارسٹ’ سے تیار کروایا گیا تھا.

ربیقہ خان کی بات پکی

ہمارے صفحہ پر خبروں کے مختلف مضامین دریافت کریں، بشمول ربیقہ خان کی بات پکی جیسے موضوعات اور صحت کے دیگر مسائل۔ صحت مند زندگی کے سفر میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ربیقہ خان کی بات پکی کے لیے تفصیلی بصیرت اور عملی تجاویز حاصل کریں۔ ہمارا پڑھنے میں آسان مواد آپ کو باخبر اور بااختیار رکھتا ہے جب آپ ایک بہتر طرز زندگی کے لیے کام کرتے ہیں۔