عرفان پٹھان نے سال 2016 میں صفا بیگ سے شادی کرکے اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کیا۔اس شادی کی ایک خاص بات یہ تھی کہ یہ مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ عرفان پٹھان مذہبی طور پر ایک مسلمان ہے۔ اور ان کی اہلیہ صفا اپنے آپ کو ہر وقت شرعی پردے میں رکھنا پسند کرتی ہیں وہ شروع سے ہی انڈیا میں مقیم ہیں جس کی وجہ سے ان کا انتخاب ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں ہو گیا۔ شادی کے بعد عرفان اور صفا بھی دو بیٹوں کے والدین بن گئے۔
کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر عرفان پٹھان کا چرچا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ ’گریس‘ آپ کی چیز نہیں ہے۔ جس پر پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور کھل کر تنقید کی اور سوشل میڈیا پر میمز بھی بنائے گئے۔ ایسا لگتا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں کھیلتا نہیں دیکھنا چاہتے۔
اگر آپ بھی بھارت کے سابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان اور ان کی اہلیہ صبا احمد اور بیٹوں کی تصاویر دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیکھیں۔ نیچے کمنٹ سیکشن میں بتانا نہ بھولیں، کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ عرفان پٹھان کی اہلیہ لائق تحسین ہیں؟ تو ہمیں اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔ شکریہ!