علیزے شاہ نے اپنی شاندار اداکاری کی بدولت بہت کم وقت میں شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنایا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس لڑکی کو بے پناہ خوبصورتی اور صلاحیتوں سے نوازا ہے۔علیزے شاہ نے شہرت کی وہ بلندیاں حاصل کر لی ہیں جو اتنی کم عمر میں حاصل کرنا ناممکن لگتا ہے۔
علیزے شاہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنا کر کیا۔ وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی تھی۔ اس کی ویڈیوز فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی تھیں۔ ایک دن جب ایک ہدایت کار کی نظر علیزے شاہ کی ویڈیو پر پڑی تو ان کی قسمت جاگ گئی. انہیں ٹی وی پر اداکاری کرنے کی آفر ملی۔ وہ دن ہے اور آج کا دن علیزے شاہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
لیکن آج کی اس پوسٹ میں ہم علیزے شاہ کی کراچی ایئرپورٹ سے نئی تصاویر کو دیکھیں گے۔ اداکارہ نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے، چہرے پر ماسک اور ساتھ پاجامہ پہن رکھا ہے۔ اور ایسا لگتا ہے کہ وہ ماہ رمضان کا احترام کرنا بھول گئی ہے۔ کیونکہ اداکارہ کو ایک چست مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ علیزے شاہ کی تصویر دیکھنے کے بعد ایک صارف نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ علیزہ کو بواسیر ہو گئی ہے۔ آئیے لوگوں کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔