حنا الطاف اور آغا علی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہیں اور اب وہ حقیقی زندگی کے جوڑے بھی بن چکے ہیں۔ شادی سے قبل دونوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ کوئی بھی اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ حنا الطاف اداکار آغا علی سے شادی کر لیں گی اور یہ خبر بہت سے لوگوں کے لیے حیران کن تھی۔