آپ سب جانتے ہیں کہ اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما ہیں جو کئی سالوں سے اس جماعت سے وابستہ ہیں اور اس کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے ملک کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پارٹی کے اندر اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ پارٹی نہیں چھوڑ رہے بلکہ صرف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔